تھانہ جبر پولیس نے ایک خطرناک اشتہاری کو گرفتارکرلیا،سرکی قیمت 8 روپے مقرر تھی

تھانہ جبر پولیس نے ایک خطرناک اشتہاری کو گرفتارکرلیا،سرکی قیمت 8 روپے مقرر ...

  



مردان (بیورورپورٹ) تھانہ جبر پولیس نے ایک خطرناک اشتہاری کو گرفتارکرلیا،سر کی قیمت 8لاکھ روپے مقررتھی پولیس ذرائع کے مطابق افتخار ولد آیازساکن فاطمہ متعدد مقدمات میں ایک عرصے سے مطلوب تھا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سجاخان کو اپنے خفیہ ذرائع سے اشتہاری کے حوالے سے اطلاعات موصول ہوئی تھیں جس پر ڈی ایس پی رورل کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ جبر نے سائنسی خطوط پر اس کا پتہ لگاکر بھاری نفری کے ہمراہ گرفتارکرلیا پولیس کے مطابق خطرناک اشتہاری کے سر کی قیمت 8 لاکھ روپے مقررتھی اوراس کے خلاف متعدد مقدمات درج تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...