رستم،سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

  رستم،سنگین جرائم میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

  



رستم(نمائندہ پاکستان) ڈی پی او سجاد خان کی خصوصی ہدایات پر مردان پولیس نے خیبر پختونخوا پولیس کا صوبہ بھر میں جرائم پیشہ عناصرو انتہائی مطلوب مجرمان اشتہاریوں کے بارے میں جاری کئے گئے فہرست میں شامل قتل، اقدام قتل سمیت دیگر سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب انتہائی مطلوب مجرم اشتہاری افتخار ولد آیاز ساکن فاطمہ کو گرفتار کر لیا، گرفتار مجرم اشتہاری پر حکومت کی جانب سے آٹھ لاکھ روپے انعام بھی مقرر تھی، گرفتار مجرم اشتہاری کو ڈی ایس پی رورل سرکل شکیل خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ جبر بخت زادہ خان ہمراہ پولیس ٹیم نے جدید سائنسی خطوط اور پیشہ ورانہ حکمت عملی کے ذریعے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...