عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے،ملک واصل خان

عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے،ملک واصل خان

  



تحت بھائی (تحصیل رپورٹر) تحصیل تخت بھائی یوسی جہانگیر آبادکے سیاسی وسماجی شخصیت حاجی ملک واصل خان نے تخ کہا کہ میں نے سیاست میں صرف اور صرف اپنے غریب عوام کے لئے قدم رکھا ہے، تا کہ میرے علاقے کے عوام اپنے حقوق سے محروم نہ ہوسکے،میر امشن ہے کہ میں اس علاقے میں بیروزگاری کا خاتمہ کروں اور اپنے علاقے کے نوجوانوں کو ساتھ لیکر اس یونین کونسل کو ایک مثالی یوسی بناوٗ۔تاکہ یوسی جہانگیر آباد دور جدید تقاضوں کے ہم آہنگ ہو۔

مزید : پشاورصفحہ آخر