جاوید میر کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)پی ایس 111 کا اجلاس

  جاوید میر کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن)پی ایس 111 کا اجلاس

  



کراچی (پ ر) پاکستان مسلم لیگ (ن) پی ایس 111ریلوے کالونی کااجلاس شیخ جاوید میر کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سینئر رہنما خان محمد تنولی، پی ایس 111 کے صدر محمود حسین چودھری، جنرل سیکرٹری گل ویز خان، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری آصف خان نیازی،ممتاز،منیر شاہ، فضل مولا، محمد صدیق، وقاص، عتیق اجمیری، منان اور دیگر نے شرکت کی۔اجلاس کے تمام شرکاء نے صدر محمود حسین اور جنرل سیکرٹری گل ویز خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ان کو اپنے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...