کراچی،اے ایس ایف کی کارروائی، منشیات برآمد

کراچی،اے ایس ایف کی کارروائی، منشیات برآمد

  



کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر کو گرفتار کرکے ڈھائی کلو منشیات برآمد کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے شارجہ جانے والے مسافر کے سامان سے ڈھائی کلو منشیات برآمد کرلی۔اے ایس ایف کے مطابق مسافر پی کے257 کے ذریعے شارجہ جا رہا تھا، مسافر پی کے257 کے ذریعے شارجہ جا رہا تھا۔ایئرپورٹ سیکیورٹی فورسز کے مطابق ملزم کو گرفتار کرکے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...