وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج ملتان پہنچیں گے
ملتان (نیوز رپورٹر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی آج (جمعہ) ملتان پہنچیں گے۔ ملتان آمد کے بعد این اے 156 میں مختلف ترقیاتی منصوبو ں کا افتتاح کریں گے۔ جن میں سبزی منڈی چوک شاہ رکن عالم ای بلاک کے تمام روڑ کا افتتاح (بقیہ نمبر47صفحہ12پر)
کریں گے۔اس کے بعد انصاری چوک ایچ بلاک‘ ایف بلاک نزد جناح پارک‘ جی بلاک نزد ابراہیمی مسجد افتتاح کریں گے۔بعد ازاں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی افتتاح کے بعد این اے 156 اور این اے157کے مختلف اجتماعات سے خطاب اور مختلف وفود سے ملاقات کریں گے۔
شاہ محمود