پیپلز پارٹی کا تاجروں کے مطالبات کی حمایت کا اعلان

  پیپلز پارٹی کا تاجروں کے مطالبات کی حمایت کا اعلان

  



اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے تاجروں کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں نیئر بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی تاجروں کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومتی ناقص پالیسیوں سے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ جائز مطالبات کے لئے پرامن احتجاج تاجروں کا آئینی حق ہے۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی تاجروں کے ساتھ کھڑی (بقیہ نمبر43صفحہ7پر)

ہے، تاجروں کے جائز مطالبات کا معاملہ متعلقہ فورمز پر اٹھائیں گے۔

نیئر بخاری

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...