مظفر گڑھ‘ مثالی زکریا ہائر سکینڈری سکول کی انٹر پارٹ فرسٹ میں شاندار کارکردگی

  مظفر گڑھ‘ مثالی زکریا ہائر سکینڈری سکول کی انٹر پارٹ فرسٹ میں شاندار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(بیورو رپورٹ)مثالی زکریا ہائر سیکنڈری سکول دین پور مظفر گڑھ کے طلبہ و طالبات کی امتحان ایف ایس سی (پارٹ فرسٹ) میں کارکردگی شاندار رہی،مجموعی نتیجہ سوفیصد رہا، طالبعلم محمد رمضان حاصل کردہ نمبر475 احسن (بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

حکیم465 فیاض حسین458 نمرہ جمشید457 محمد رمضان451 نشاء فاطمہ451 خضری عباس450 خادم حسین450 سمعیہ اکرام449 عائزہ رؤف446 احمد نواز444 حفضہ نذیر نادیہ حسین437 شمائلہ اصغر437 محمد رضوان430 نمبروں کیساتھ ڈیرہ بورڈ،ضلع اور سکول میں نمایاں رہے،یاد رہے کہ صدارتی ایوارڈ یافتہ مثالی زکریا سکول کی ڈیرہ غازیخان بورڈ میں سب سے زیادہ پوزیشنیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہے،ایف ایس سی (پارٹ فرسٹ) امتحان میں طلبہ وطالبات کی شاندار کامیابی پر پرنسپل سلیم رضا قریشی کو ایم این اے نوابزادہ افتخار احمد خان،صوبائی مشیر زراعت سردار عبدالحی خان دستی،سابق وائس چیئرمین یوسی دین پور اعظم خان بلوچ،سنیئر بار ممبر فیاض احمد فیاض ایڈووکیٹ،بانی مثالی مڈل سکول شیخ جمیل قریشی،خطیب اوقاف علامہ ظفر کوثر چشتی، رہنماء متحدہ علماء مشائخ کونسل سید غلام علی بخاری،رہنماء جماعت اہلسنت فقیر غوث بخش فریدی،ایم پی اے نوابزادہ منصور احمد خان نے مبارکباد دی ہے۔
کارکردگی