سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کی والدہ انتقال کر گئیں‘ نماز جنازہ ادا

  سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمن کی والدہ انتقال کر گئیں‘ نماز جنازہ ادا

  



بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق وفاقی وزیر تعلیم انجینئربلیغ الرحمن کی والدہ محترمہ بقضائے الہی وفات پاگئی ہیں ان کی نمازجنازہ گزشتہ روز نوبجے مرکزی عیدگاہ میں اداکی گئی جس میں سیاسی وسماجی شخصیات اورعمائدین شہر کے علاوہ عزیزواقارب نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر