چار پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

   چار پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)عارف نواز خان نے چار پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں تفصیلات کے مطابق، ڈی ایس پی لیگل آپریشنزون لاہور محمد اشرف کو ڈی ایس پی لیگل ٹوبہ ٹیک سنگھ،بٹالین کمانڈر سیون پنجاب کانسٹیبلری لاہور شاہد محمود شیخ کو سنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کا حکم،ڈی ایس پی انویسٹی گیشن آٹھ انویسٹی گیشن برانچ پنجاب طارق عظیم کو ٹریفک برانچ پنجاب لاہور،ڈی ایس پی  بلڈنگز /آپریشنلائزیشن پی ایچ پی ہیڈ کوارٹر لاہور عامر حسین باجوہ کو ڈی ایس پی انوسیٹی گیشن تھری انویسٹی گیشن برانچ پنجاب لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
 تقرر و تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -