جرمنی پاکستان کو دو کروڑ 34 لاکھ  یورو کی امداد فراہم کریگا

  جرمنی پاکستان کو دو کروڑ 34 لاکھ  یورو کی امداد فراہم کریگا

  



 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)جرمنی پاکستان کو دو کروڑ 34 لاکھ یورو کی امداد فراہم کریگا۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے معاہدے پر جرمنی کے سفیر اور سیکریٹری اقتصادی امور ڈویژن نے دستخط کیے۔اعلامیہ کے مطابق امداد سماجی شعبے کی بہتری، ووکیشنل تعلیم میں اصلاحات اور مقامی حکومتوں کیلئے استعمال کی جانے گی۔

جرمنی

مزید : صفحہ آخر


loading...