ہوپ پنجاب کے انتخابات کرانے کی ذمہ داری سینئر حج آرگنائزر میاں محمد نعیم کو مل گئی

ہوپ پنجاب کے انتخابات کرانے کی ذمہ داری سینئر حج آرگنائزر میاں محمد نعیم کو ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ہوپ پنجاب کے انتخابات کرانے کی ذمہ داری سینئر حج آرگنائزر میاں محمد نعیم کو مل گئی،انچارج الیکشن کمیٹی میاں نعیم گزشتہ سالوں سے کامیابی سے الیکشن کا انعقاد کروا رہے ہیں،میاں نعیم کو پنجاب کا الیکشن کمیٹی کا انچارج بنانے کی منظوری اسلام آباد میں مرکزی چیئرمین ہوپ وحید اقبال بٹ کی زیر صدارت ہونے والے مرکزی ایگزیکٹو کونسل نے دی ہے۔

 میاں محمد نعیم

مزید : صفحہ آخر


loading...