حافظ شفیق کاشف کامکہ مکرمہ میں کعبہ کے غلاف کی فیکٹری کا دورہ 

حافظ شفیق کاشف کامکہ مکرمہ میں کعبہ کے غلاف کی فیکٹری کا دورہ 

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے مرکزی راہنما حافظ شفیق کاشف نے مکہ مکرمہ میں کعبہ کے غلاف کی فیکٹری کنگ عبدالعزیز کا دورہ کیا اور اور کعبہ کے غلاف کی تیاری میں مصروف سعودی کارکنوں سے ملاقات کر کے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور آئندہ سال کے غلاف کی تیاری میں حصہ لیا اس موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی حکومت نے اللہ کے گھر کے غلاف کو مزین کرنے کے لیے سعودی عرب کے بانی بادشاہ کے نام سے فیکٹری قائم کرکے امت مسلمہ کے دل جیت لئے ہیں اور ہمارے لئے اس سے بڑا اعزاز کوئی اور نہیں ہو سکتا ہے کہ ہمیں بھی غلاف کعبہ کی تیاری میں معاونت کا شرف واعزاز حاصل ہوا حافظ شفیق کاشف نے سعودی حکومت سے درخواست کی کہ پاکستانی زائرین کو غلاف کعبہ کی زیارات کا موقع دیا جائے۔

دورہ

مزید : صفحہ آخر


loading...