کنگ ایڈ وارڈ میڈ یکل یونیورسٹی کے 17اور10میڈلز لینے والے دو پوزیشن ہولڈرز کیلئے انعام کا اعلان

 کنگ ایڈ وارڈ میڈ یکل یونیورسٹی کے 17اور10میڈلز لینے والے دو پوزیشن ہولڈرز ...

  



 لاہور( نمائندہ خصوصی)کنگ ایڈ وارڈ میڈ یکل یونیورسٹی کے10کانووکیشن میں گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کا17اور10میڈلز لینے والے پوزیشن ہولڈرز کیلئے فی کس ایک لاکھ روپے کا اعلان اور گور نر ہاﺅس کے دورے کی دعوت۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز کنگ ایڈ وارڈ میڈ یکل یونیورسٹی میں محمد شہر یار وڑائچ نے17جبکہ ایمن سعید نے10میڈ لز حاصل کیے جس پر گور نر پنجاب نے اپنی جیب سے دونوں کو ایک ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا اور انکووالدین اور اساتذہ کے ہمراہ گور نر ہاﺅس لاہور کے دورے کے بھی دعوت دیدی ہے۔

میڈلز،اعلان

مزید : صفحہ آخر


loading...