وزیراعظم سیکرٹریٹ کے جوائنٹ سیکرٹری میڈیا سعید جاوید ڈی جی ایکسٹرنل پبلسٹی وِنگ تعینات

  وزیراعظم سیکرٹریٹ کے جوائنٹ سیکرٹری میڈیا سعید جاوید ڈی جی ایکسٹرنل ...

  



اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم سیکرٹریٹ کے جوائنٹ سیکرٹری میڈیا سعید جاوید کا تبادلہ کر دیا گیا،انفارمیشن گروپ گریڈ 21 کے افسر سعید جاوید ڈائریکٹر جنرل ایکسٹرنل پبلسٹی وِنگ وزارتِ اطلاعات تعینات،ڈی جی ایکسٹرنل پبلسٹی وِنگ کی نشست ثمینہ وقار کے ڈی جی ریڈیو کا چارج سنبھالنے کے بعد خالی ہوئی تھی۔وفاقی حکومت نے 2 دن قبل ثمینہ وقار کو ڈی جی ریڈیو تعینات کیا تھا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔(آچ)

سعید جاوید

مزید : صفحہ آخر


loading...