ترک صدر 23اکتوبر کو 2روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد (آئی این پی)ترک صدر طیب اردوان23 اکتوبر کو 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے،ترک صدر اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔جمعرات کو سفارتی ذرائع کے مطابق ترک صدر طیب اردوان 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے،ترک صدر کا دورہ پاکستان دو روزہ ہوگا۔سفارتی ذرائع کے مطابق ترک صدر پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرے گا۔
ترک صدر