گورنر ہاؤس پنجاب کے دیواریں گرا کر جنگلہ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا 

گورنر ہاؤس پنجاب کے دیواریں گرا کر جنگلہ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا 

  



لاہور(میاں اشفاق انجم سے)گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرا کر دوبارہ جنگلا لگانے کا فیصلہ،31ملین کا تخمینہ، عوام کیلئے کھولنے کا فیصلہ برقرار، عوامی دلچسپی کی مزید سہولیات کی فراہمی کی تجویز،وزیر اعظم نے گورنر ہاؤس کی اونچی دیواریں گرا کر باغ جناح کی طرح جنگلا لگانے کا حکم دیا تھا،دیواریں گرانے کا عمل شروع ہوتے ہی سپریم کورٹ نے سوموٹو کے ذریعے دیواریں گرانے سے روک کر کمیٹی تشکیل دی تھی جس کے ذمہ لگایا گیا تھا وہ جائزہ لے کہ گورنر ہاؤس کی دیواریں تاریخی ورثہ تو نہیں،معلوم ہوا ہے کمیٹی نے بھی گورنر ہاؤس کی دیواروں کو تاریخی ورثہ قرار نہیں دیا اور کہا ہے یہ کئی دفعہ بنتی ٹوٹتی آ رہی ہیں،کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں عدلیہ سے بھی دیواریں گرانے کی اجازت ملنے کا امکان ہے،باوثوق ذرائع نے بتایا ہے گورنر ہاؤس کی مال اور کشمیر روڈز کی طرف سے مضبوط دیواریں گرا کر 4فٹ دیوار اور اس کے اوپر 5فٹ کاجنگلا لگے گا جس کے اخراجات 31ملین روپے متوقع ہیں۔

گورنر ہاؤ

مزید : صفحہ اول


loading...