وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ڈنمارک سفیر کی ملاقات

  وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے ڈنمارک سفیر کی ملاقات

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے جمعرات کوڈنمارک کے سفیر رولف ایم ھائے پریئریا ہولمبوئے (Mr Rolf M. Hay Pereira Holmboe) نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ملاقات میں سندھ میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری پر بات چیت کی گئی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ملاقات میں ونڈ، سولر اور کول توانائی میں ملکر کام کرنے اور500ایم جی ڈی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق وزیراعلی سندھ نے انویسٹمنٹ ڈپارٹمنٹ کو ڈنمارک کے سفارتخانے سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی۔ملاقات میں سالڈ ویسٹ سے بجلی پیدا کرنے والے پروجیکٹ پر کام کرنے کا فیصلہ بھی کیا

مزید : صفحہ اول


loading...