موجودہ حکومت صوبہ سندھ میں روزگار، تعلیم اور صحت کی فراہمی کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے: خالد سراج سومرو

موجودہ حکومت صوبہ سندھ میں روزگار، تعلیم اور صحت کی فراہمی کے لئے تمام تر ...
موجودہ حکومت صوبہ سندھ میں روزگار، تعلیم اور صحت کی فراہمی کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے: خالد سراج سومرو

  



عمرکوٹ (سید ریحان شبیر )میونسپل کمیٹی عمرکوٹ کے چیرمین خالدسراج سومرونےکہا ہےکہ موجودہ حکومت صوبہ سندھ میں روزگار تعلیم صحت کی فراہمی کےلیے تمام تروسائل بروئےکارلارہی ہے سرکاری ملازمت میں فوتی کوٹہ میں روزگار کی فوری فراہمی انکی اولاد کاحق ہےمیونسپل کمیٹی کے چیرمین خالدسراج سومرو نےآج میونسپل کمیٹی عمرکوٹ کے میونسپل ہال میں فوتی کوٹا کے ملازمت کے آرڈر تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی میونسپل کمیٹی عمرکوٹ کے چیئرمن حاجی خالد سیف اللہ سراج سومرو نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمت میں پہلا حق فوتی کوٹا کے ملازموں کی اولاد کا ہے حکومت سندھ کی پالیسی بھی یہی ہے کہ پہلے سرکاری ملازمتیں فوتی کوٹا والوں کو دی جائے اس پر عمل کرتے ہوئے ہمارے میونسپل کمیٹی کے دو ملازم فوت گئے تھے جس کو 6 ماہ ہوئے ہیں فوتی کوٹا کے تحت ان فوتی دو میونسپل کے ملازمین کے فرزندوں کو میں یے آرڈر فوتی کوٹا کے تحت ان کو سروس کےآرڈر دے رہا ہوں خالد سراج سومرونےکہا کہ روزگار اللہ کی دین ہے خالد سراج سومرونےکہا کہ پیپلزپارٹی کی حکومت صوبے میں روزگار، تعلیم،صحت کےلیے تمام تروسائل بروئےکار لارہی ہے میونسپل چیرمین نےکہا کہ انکی بھرپور کوشش اوراولین جہدوجہد ہےکہ عمرکوٹ کو ایک جدیدماڈرن مثالی شہربنایا جائے میونسپل کمیٹی عمرکوٹ کےفوت ہونےوالے دوملازمین کے دو فرزندوں کو سروس آڈر دیتے کہاکہ وہ اپنی ڈیوٹی فرض شناسی اور ایمانداری سے ادا کریں خالد سراج سومرو نے میونسپل کمیٹی عمرکوٹ کے فوتی ملازمین کی کوٹا کے میونسپل ملازمت کے دو آرڈر اساما ولد مرحوم خدا داد سمیجو کو دوسرا فوتی کوٹا کا آرڈر شاداب ولد مرحوم شکیل کو دیا اس موقع پر سماجی رہنما رسول بخش رحمدانی میونسپل کونسلر شوکت ادھیپوری بھی موجود تھے .

مزید : علاقائی /سندھ /عمرکوٹ


loading...