نیکٹا کو وزارت داخلہ کے ماتحت کر دیا گیا،نو ٹیفیکیشن جاری

نیکٹا کو وزارت داخلہ کے ماتحت کر دیا گیا،نو ٹیفیکیشن جاری
نیکٹا کو وزارت داخلہ کے ماتحت کر دیا گیا،نو ٹیفیکیشن جاری

  



اسلام آ باد (ویب ڈیسک ) قومی اتھارٹی برائے انسداد دہشت گردی ( NACTA) کو وزارت داخلہ کے ماتحت کر دیا گیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اس ضمن میں باضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دیاہےاس کیلئے رولز آف بزنس 1973میں ضر وری ترمیم بھی کی جائے گی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد