لیگی ارکان پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی،استعفے قیادت کو جمع کرا دیئے

لیگی ارکان پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی،استعفے قیادت کو جمع کرا دیئے
لیگی ارکان پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی،استعفے قیادت کو جمع کرا دیئے

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لیگی ارکان پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئے،لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کے استعفے قیادت کوجمع کرادیئے ۔

یاد رہے کہ مسلم لیگ ن نے گزشتہ روزقائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کافیصلہ کیاتھا ،لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کے استعفے قیادت کو جمع کرا دیئے ،ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان نے کہاہے کہ ن لیگ تمام قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئی،حمزہ شہبازکوچیئرمین پی اے سی بنانے تک رکنیت قبول نہیںجبکہ لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کاکہنا ہے کہ استعفے پیرکواسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...