ملتان ریجن سمیت صوبہ بھر میں 68  ڈی ایس پیز تبدیل‘ نوٹیفکیشن فائنل

ملتان ریجن سمیت صوبہ بھر میں 68  ڈی ایس پیز تبدیل‘ نوٹیفکیشن فائنل

  

ملتان (وقا ئع نگار) آئی جی پنجاب نے ملتان ریجن سمیت صوبہ کے 68 ڈی ایس پیز کو تبدیل کردیا ہے۔جس میں ملتان کے 8 ایس ڈی پی اوز شامل ہیں۔جاری احکامات کے مطابق آئی جی پنجاب نے لیاقت علی کو (بقیہ نمبر43صفحہ 6پر)

 ڈی ایس پی ہیڈکواٹر خانیوال۔منصور عالم کو  ڈی ایس پی پولیس ٹریننگ ملتان۔اے ایس پی سلیم شاہ  کو کینٹ محمد منیر بدر کو ڈی ایس پی مخدوم رشید۔نصراللہ خان وڑائچ کو ڈی ایس پی گلگشت ہمایوں افتخار کو ڈی ایس پی صدر ملتان۔یوسف ہارون کو ڈی ایس پی اور محمد اقبال کو ڈی ایس پی حرم گیٹ تعینات کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی  جاری ہوچکا ہے

فائنل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -