کل ”بیٹی سے محبت“ کا عالمی دن  تقریبات‘ سیمینارز کی تیاریاں مکمل

 کل ”بیٹی سے محبت“ کا عالمی دن  تقریبات‘ سیمینارز کی تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں‘ بیٹی سے محبت ”کا عالمی دن کل‘ منایا جائیگا،اس دن کی مناسبت سے مختلف این جی اوز کی جانب سے تقریبات اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائیگا،عالمگیر مذہب اسلام (بقیہ نمبر47صفحہ 6پر)

میں 3بیٹیوں کی تربیت کرنے والے والدین کو نہ صرف جنت کی بشارت ہے بلکہ وہ نبی اکرمؐ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہونگے۔
مکمل