ملتان: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن  خاتون گرفتار‘ چرس‘ افیون برآمد

  ملتان: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن  خاتون گرفتار‘ چرس‘ افیون برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقائع نگار) سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد حسن رضا خان کی ہدایت پر جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے مقامی پولیس۔ایلیٹ فورس(بقیہ نمبر49صفحہ 6پر)


 اور حساس اداروں نے گزشتہ روز تھانہ مخدوم رشید کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا یے۔اس دوران 1 ملزمہ کو گرفتار کر کے ایک کلو گرام چرس۔1700 ٹوکن ہیروئن برآمد کی گئی۔