نشتر ہسپتال: انسولین ختم‘ شوگر مریضوں کا اللہ حافظ‘ صورتحال سنگین 

نشتر ہسپتال: انسولین ختم‘ شوگر مریضوں کا اللہ حافظ‘ صورتحال سنگین 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان (وقا ئع نگار)نشتر ہسپتال انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث شوگر کے مریضوں کے علاج کیلئے استعمال ہونے والی انسولین نایاب ہوگئی ہے۔جسکی وجہ مریض بازار سے مہنگے داموں انسولین خریدنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔اور انکو  شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ذرائع (بقیہ نمبر30صفحہ 6پر)
کے مطابق صرف زکوۃ فنڈ سے محدود تعداد میں غریب و مستحق مریضوں کے لئے انسولین دستیاب ہے۔نشتر انتظامیہ کے مطابق انسولین کی خریداری کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔
سنگین