میپکو:کنٹریکٹ  افسران و اہلکاروں کی مدت  ملازمت میں 30 ستمبر 2021ء تک توسیع

  میپکو:کنٹریکٹ  افسران و اہلکاروں کی مدت  ملازمت میں 30 ستمبر 2021ء تک توسیع

  

 ملتان (نیوز رپورٹر)  ملتان الیکٹرک پاور کمپنی اتھارٹی نے کنٹریکٹ بنیادوں پر خدمات سرانجام دینے والے افسران و ملازمین کی مدت ملازمت میں 30 ستمبر 2021ء تک توسیع کردی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آر ایم(بقیہ نمبر28صفحہ 6پر)

 میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان وجاہت بْچہ کی جانب سے جاری ہونے والے آفس آرڈر کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد ریجن بھر میں کنٹریکٹ بنیادوں پر خدمات سرانجام دینے والے تمام کیٹگریز کے افسران و ملازمین کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -