محکمہ مال، معمولی ملازم کروڑ پتی نکال، نیب ٹیم کا چھاپہ، گھر سے 6کلو سونا، نوٹوں سے بھی بوریاں، پرائز بانڈز بر آمد 

    محکمہ مال، معمولی ملازم کروڑ پتی نکال، نیب ٹیم کا چھاپہ، گھر سے 6کلو سونا، ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (وقا ئع نگار)محکمہ مال پنجاب کے درجہ چہارم کا ملازم بھی کروڑ پتی نکلا۔نیب ملتان کی ٹیم نے ضلع بہاولنگر  میں محکمہ مال کے ملازم " کلو " کے گھر چھاپہ مار کر  6 کلو سے زائد سونا۔دو بوری کرنسی نوٹ اور ایک بوری  پرائز بانڈ برآمد کرلی۔مرکزی ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ملزم کے بھائی کو بھی نیب نے حراست میں لے لیا۔نیب ملتان ترجمان کے مطابق محکمہ مال بہاولنگر کے درجہ چہارم کے ملازم جس کا نام کلو بتایا جاتا ہے۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی تھیں۔تحقیقات کے دوران نیب ملتان کو اطلاع (بقیہ نمبر1صفحہ 6پر)
ملی کہ کلو نے اپنے گھر میں کروڑ روپے رکھے ہوئے ہیں۔ جس پر نیب ٹیم نے بہاولنگر میں کلو کے گھر چھاپہ مارا  جس کے گھر سے 6 کلو سے زائد سونا۔دو بوری کرنسی نوٹ اور ایک بوری  پرائز بانڈ برآمد کرلی۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر تحقیقات میں پیش