ایف آئی اے کا چھاپہ‘ خاتون کو بلیک میل  کرنیوالا شخص گرفتار‘ تحقیقات شروع

 ایف آئی اے کا چھاپہ‘ خاتون کو بلیک میل  کرنیوالا شخص گرفتار‘ تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقائع نگار) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ملتان نے چھاپہ مارکر خاتون کو جنسی ہراساں اور غیر اخلاقی (بقیہ نمبر11صفحہ 6پر)
تصاویر سے بلیک کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔بتایا جارہا ہے کہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سامیہ طیبہ نامی خاتون نے درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ مبشر ستار نامی شخص اسکو   مبینہ طور جنسی ہراساں اور غیر اخلاقی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرتا ہے۔اور اس کو   واٹس ایپ پر ناجائز تبصرے / پیغامات بھی  بھیجتا ہے۔شکایت ملنے پر ایف آئی اے نے کارروائی شروع کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا۔اور گزشتہ روز مبشر ستار کو گرفتار کرلیا۔اور تفتیش جاری ہے۔