دریاؤں اور آبی ذخیروں  میں پانی کی صورتحال

دریاؤں اور آبی ذخیروں  میں پانی کی صورتحال

  

لاہور(این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 45800کیوسک اور اخرج82000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 10200کیوسک اور اخراج 10200 کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد10300کیوسک اور اخراج40000کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد17000کیوسک اور اخراج5000 کیوسک رہا۔جناح بیراج آمد101300کیوسک رہا۔

اور اخراج0  9360کیوسک،چشمہ آمد92800کیوسک اوراخراج 93000کیوسک، تونسہ آمد94100 کیوسک اور اخراج 74500 کیوسک، پنجند آمد14500 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، گدو آمد 75400کیوسک اور اخراج 62400کیوسک، سکھر آمد55200کیوسک اور اخراج15600کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد21600کیوسک اور اخراج  4000 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1536.13 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.196 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی  موجودہ سطح 1224.45 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح  1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 6.008 ملین ایکڑ فٹ جبکہ  چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 642.90 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.076    ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے۔

 اور اس سے بہترین پیداوار بھی یقینی ہو سکتی ہے۔

مزید :

کامرس -