محکمہ پو لیس کے 6 ڈی آئی  جیز کے تقرروتبادلے 

محکمہ پو لیس کے 6 ڈی آئی  جیز کے تقرروتبادلے 

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)محکمہ پو لیس کے 6 ڈی آئی جیز کے تقرروتبادلے کر دیئے گئے تفصیلا ت کے مطا بق ڈاکٹر محمد عابد خان کو ڈی آئی جی پنجاب پٹرولنگ پولیس تعینات کر دیا گیا۔تقرری کے منتظر سرفراز فلکی کو سی پی او گجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ڈاکٹر انعام وحید کو ڈپٹی کمانڈنٹ پنجاب کانسٹیبلری تعینات کر دیا گیا عمران محمود کو ڈی آئی جی ٹریفک تعینات کر دیا گیا۔شارق جمال کو ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن تعینات کر دیا گیا۔ منیر مسعود مارتھ کو ڈی آئی جی انویسٹی گیشن مانیٹرنگ تعینات کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -