چنیوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر  کیخلاف بھرپور کارروائیاں، 6 گرفتار

چنیوٹ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر  کیخلاف بھرپور کارروائیاں، 6 گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
چنیوٹ(نمائندہ پاکستان)منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6ملزمان کو گرفتارکرکے 6945گرام چرس،50لیٹر شراب برآمد کرلی گئی۔ملزمان میں جہانگیر، جعفر، سخاوت، عمران، نوید،قیصر شامل ہیں۔ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر 4ملزمان کو گرفتارکرکے 2بندوقیں، پسٹل، رپیٹر برآمد کر لیاگیا۔ملزمان میں عدنان،خان،اللہ دتہ، اشرف شامل ہیں۔ملزمان کیخلاف کاروائیاں تھانہ لنگرانہ، بھوانہ، چناب نگر،محمد والاکے علاقوں میں کی گئیں۔ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی جاری کر دی ہے۔

مزید :

علاقائی -