جڑانوالہ، محنت کش کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق

جڑانوالہ، محنت کش کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق

  

جڑانوالہ (سٹی رپورٹر)نواحی علاقہ کوٹ کبیر میں مکئی کی فصل میں مقامی زمیندار نے کرنٹ لگایا ہوا تھا جس سے گزرتے ہوئے محنت کش کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ صدر کے علاقہ 353گ ب کوٹ کبیر میں زمیندار نے اپنے فصل کو مبینہ طور پر کرنٹ لگایا ہوا تھا کہ وہاں سے گزرتا ہوا محنت کش رنگ الٰہی کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ 

مزید :

علاقائی -