فیروز والہ، ٹریفک حادثات  میں 12افراد زخمی،ہسپتال منتقل

فیروز والہ، ٹریفک حادثات  میں 12افراد زخمی،ہسپتال منتقل

  

فیروز والہ (نمائندہ پاکستان) جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثات میں بارہ افراد زخمی ہو گئے بتایا گیا ہے کہ جی ٹی روڈ کی آبادی ہدو کے کے قریب کوسٹر وین اور بس کے تصادم میں وین سوار سات افراد زخمی ہو گئے بدو پلی کے قریب تیز رفتار بے قابو ہو کر رکشہ سے ٹکڑا گئی جس کے نتیجہ میں دو عورتوں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -