نواں کوٹ، ڈاکو گن پوائنٹ پر شہری سے نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار

نواں کوٹ، ڈاکو گن پوائنٹ پر شہری سے نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار

  

نواں کوٹ(نامہ نگار)تھانہ بھکھی کے علاقہ نواں کوٹ میں تین ڈاکو محمد زاہد سے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون چھیننے کے بعد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔اسی تھانہ کے علاقہ فیروزوٹواں کے قریب دو ڈاکو شہر یار اور ایک خاتون سے نقدی،زیورات،موبائل فون چھین کرفرار ہوگئے۔

۔اسی تھانہ کے علاقہ باہو مان میں نامعلوم چور عاشق کے گھر کا مکمل طور پر صفایا کرگئے۔

مزید :

علاقائی -