گجرات، 14 سالہ بچے سے بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

گجرات، 14 سالہ بچے سے بداخلاقی کرنیوالا ملزم گرفتار

  

گجرات(بیورورپورٹ)تھانہ صدر گجرات کے علاقہ میں چودہ سالہ بچے کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے والے درندے کو پولیس نے چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ صدر گجرات کے رہائشی متاثرہ بچے  کو محلہ ہی کے ملزم عمران زاہد نے بد اخلاقی کر ڈالی۔ ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات ایس آئی تو قیر رانجھا نے ملزم عمران زاہد کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔ 

ملزم سے تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

علاقائی -