نوشہرہ، 2بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مقدمات درج

نوشہرہ، 2بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، مقدمات درج

  

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) دو بجلی چوروں کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ایکسیئن گیپکو نوشہرہ ورکاں ڈویژن محمد اعظم سومرو کی بجلی چوروں کے خلاف مہم کے دوران سرویلنس ٹیم نے چھاپہ مار کر نواحی گاؤں روکھے سے کاشف گوجر اور کچا خان مسلمان روڈ سے پرویز ورک سکنہ چاہ دوہٹہ کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا مقامی پولیس نے مجتبیٰ حسن ایس ڈی او گیپکو ڈویژن نوشہرہ ورکاں نمبر 1 کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف  مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ۔

مزید :

علاقائی -