آڑھتی بھائیوں کے مسائل حل کرائے جائیں گے،اعجاز چوہدری

آڑھتی بھائیوں کے مسائل حل کرائے جائیں گے،اعجاز چوہدری

  

لاہور(سٹی رپورٹر) صدر مرکزی سبزی منڈی انجمن آڑھتیاں اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ سبزی منڈی کے مسائل کا حل اور سہولیات کی فراہمی میری ہمیشہ اولین ترجیح رہی ہے۔ مشکلات اور وسائل کے مسائل کو کبھی خدمت کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا۔ ہمارے دروازے آڑھتی بھائیوں کی خدمت کیلئے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں۔  آڑھتی بھائیوں کے حقوق کی جدوجہد پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -