رحمان میں بلاول بھٹوزرداری کی سالگرہ تقریب آج ہو گی

  رحمان میں بلاول بھٹوزرداری کی سالگرہ تقریب آج ہو گی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے زیر اہتمام آج رحمان پورہ کے سو چھوٹے بچے عوامی چیئرمین و بانی کارکن پیپلز پارٹی حاجی الطاف کیڑی کی قیادت میں بلاول بھٹو زرداری کی 30ویں سالگرہ کا کیک کاٹیں گے۔

 اس تقریب کا اہتمام پیپلز پارٹی گلف اینڈ مڈل ایسٹ کے سیکرٹری پی آر چودھری سجاد نذنر نے کیا ہے جس میں اس حلقہ کے پیپلز پارٹی کے دیگر راہنما بھی شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -