خوفناک مہنگائی نے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھین لیا،اعجاز خان

خوفناک مہنگائی نے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھین لیا،اعجاز خان

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین پاکستان شوز اسیسریز محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ ملک میں حالیہ دنوں خوفناک مہنگائی نے غریب کے منہ سے آخری نوالہ چھیننے کے خدشات پیدا کردیئے ہیں۔ گھریلو ضروریات زندگی تک کی اشیا کے نرخ حکومتی گرفت سے باہر ہیں۔ سبزیوں دالیں آٹا چینی گھی تک کی قیمتیں عام آدمی کو منہ چڑا رہی ہیں۔ حکومت ملک میں بھوک افلاس اور غربت کے خاتمے جرائم کی شرح میں کمی لانے کیلئے مہنگائی پر قابو پائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -