ڈرائیورز کیلئے ایف اے تعلیم لازمی کی جائے،ربنواز خانزادہ

    ڈرائیورز کیلئے ایف اے تعلیم لازمی کی جائے،ربنواز خانزادہ

  

لاہور(پ ر) تحریک قوت عوام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ربنواز خانزادہ نے کہا ہے کہ ہمارے ڈرائیور ان پڑھ ہیں ان کے لئے کم ازکم ایف اے تعلیم مقرر کی جائے تاکہ وہ ٹریفک قوانین سے آگاہی حاصل کرتے ہوئے حادثات کی روک تھام میں کردار ادا سکیں۔انہوں نے کہا بعض کنڈیکٹر بھی بس چلانے لگ پڑتا ہے جو سراسر قانون کی خلاف ورزی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -