علماء وفد کی سراج الحق کے ساتھ ملاقات عبدالغفارعزیز کی وفات پر تعزیت

  علماء وفد کی سراج الحق کے ساتھ ملاقات عبدالغفارعزیز کی وفات پر تعزیت

  

 لاہور(نمائندہ خصوصی)چاروں مسالک علماء بورڈپاکستان کے چیئرمین حافظ شعیب الرحمن قاسمی کی قیادت میں علماءِ کرام علامہ محمدممتازاعوان، مفتی عاشق حسین رضوی،مولانامحمدنعیم بادشاہ سلفی، علامہ تنویرالحسن نقوی،مولانامحمداسلم ندیم، سردار رحمت اللہ لاشاری،پیرطارق محمودنقشبندی،علامہ ضیاء الرحمن فاروقی اورمولانامحمدمنسوب رحیمی پر مشتمل وفدنے منصورہ میں جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسنیٹرسراج الحق سے ملاقات کی اورجماعت کے سینئررہنماعبدالغفارعزیزکی وفات پرانتہائی دکھ وغم کااظہارکرتے ہوئے دعائے مغفرت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -