لوٹ مار ٹولہ اپنی چوری بچانے کے لئے اکٹھا ہوا ہے،ام البنین

لوٹ مار ٹولہ اپنی چوری بچانے کے لئے اکٹھا ہوا ہے،ام البنین

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی رکن صوبائی اسمبلی ام البنین نے کہاکہ آل لٹ مار ٹولہ اپنی چوری بچانے کے لئے اکٹھا ہوا ہے، انہیں ملک اور قوم کی کوئی پروا نہیں، زرداری اور نوازشریف ٹولے نے ملکی وسائل کو دیمک کی طرح چاٹ کھایا ہے، مافیا کی اولادیں حرام کے مال پر عیاشیاں کررہی ہیں جس کا خمیازہ آج قوم کو بھگتنا پڑرہا ہے۔

، انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت نے کرپشن کے آگے بند باندھ دیا ہے، انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں،اپوزیشن جتنے مرضی احتجاجی جلسے کر لیں حکومت کو بلیک میل نہیں کرسکتے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -