نامور ماڈل ایمان علی کانیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

نامور ماڈل ایمان علی کانیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

  

لاہور(فلم رپورٹر) ٹاپ پاکستانی ماڈل ایمان علی کا نیا فوٹو شوٹ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ایمان علی نے شادی کے بعد شوہر کی ہدایت پر کام کم کر دیا تھا اور وہ گھر کو زیادہ ٹائم دے رہی تھی البتہ انہیں اب دوبارہ کام کی اجازت مل گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایمان علی نے یہ نیا شوٹ ڈیزائنر سائرہ رضوان کے لئے کرایا ہے۔

مزید :

کلچر -