مردان،جج بازار دھماکے  کا ایک اور زخمی چل بسا  جان بحق افراد کی تعداد6ہوگئی 

مردان،جج بازار دھماکے  کا ایک اور زخمی چل بسا  جان بحق افراد کی تعداد6ہوگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مردان (بیورورپورٹ) جج بازار دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا،جان بحق افراد کی تعداد6ہوگئی 29ستمبر کو شہر کے مصروف شاہراہ جج بازار میں سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوگیا تھا دھماکے میں باپ بیٹیوں سمیت 5افرادجان بحق جبکہ ایک پولیس اہلکار سمیت اٹھارہ زخمی ہوگئے تھے ہفتہ کے روز دھماکے کاایک اور زخمی اسد ولد سیف الرحمان ساکن کس کورونہ دم توڑ گیا جس کے بعد جان بحق افراد کی تعداد6ہوگئی۔