جائنٹ ایکشن کونسل اسلامیہ کالج پشاور کا 13اکتوبر کو قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان 

جائنٹ ایکشن کونسل اسلامیہ کالج پشاور کا 13اکتوبر کو قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان 

  

 پشاور(سٹی رپورٹر)جائنٹ ایکشن کونسل اسلامیہ کالج (کلاس تھری،فور اور عملہ نظافت نے  13اکتوبر سے قلم چھوڑ  اور کام چھوڑ ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا  اس بات کا فیصلہ جائنٹ ایکش کونسل کے ایگز یکٹیو باڈی اجلاس میں کیا گیا جو گزشتہ روز  اسلامیہ کالج میں،منعقد ہوا اجلاس میں کثیر تعداد میں ملازمین نے شرکت کی۔اجلاس میں شرکاء نجے وائس چانسکلر کی جانب سے بے جاں مدخلت کی شدید الفاط میں مذمت کی گئی اور مطا؛لبات کی تکمیل میں عدم دلچسپی پر تنقید کا نشانہ بنایا گیاجائنٹ ایکن کونسکل کے  عہدیداران نے متفقہ فیصلہ کیا کہ 13اکتوبر سے مکمل ہڑتال کی جائے گی اور ملازمین سے بھرپور شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔واضح رہے کے جائنٹ ایکش کونسل کے ملازمین نے متعدد بار احتجاج ھرنا دئے تھے جو انتظامیہ کیساتھ مزکرات کے بعد منسوخ کیے جاتے  لیکن تا حال انتظامیہ نے ملازمین کیساتھ کیے ہوئے وعدو کو پورا نہیں کیا جس پر ملازمین نے ایک بار پھر احتجاج پر مجبور ہوئے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -