دنیا بھر میں آج ورلڈ مائیگریٹری برڈ ڈے منایا جارہا ہے

  دنیا بھر میں آج ورلڈ مائیگریٹری برڈ ڈے منایا جارہا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(لیڈی رپورٹر)دنیا بھر میں آج ورلڈ مائیگریٹری برڈ ڈے منایا جارہا ہے۔اس سال اس دن کاتھیم"پرندے ہماری دنیا سے جڑے ہیں "ورلڈمائیگریٹری برڈ ڈے کے موقع پر صوبہ بھر کے عوام کے نام اپنے پیغام میں ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب سیدطاہر رضا ہمدانی نے کہا کہ مہمان پرندوں کا تحفظ ہماری قومی و بین الاقوامی ذمہ داری ہے اگرچہ محکمہ نے گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ان مہاجرپرندوں کی آمد سے قبل اپنی تمام ویٹ لینڈزاور ایسی جگہوں جہاں ان مہمان پرندوں کو بہتر فیڈنگ گراؤنڈز میسر ہیں اپنے فیلڈ سٹاف اور پروٹیکشن فورسز کوچاق و چوبند کررکھاہے تاکہ ان مہاجر پرندوں کویہا ں پرامن فطری ماحول فراہم ہو۔ 
  برڈ ڈے