حاجی طاؤس خان  کی رسم قل آج ہوگی 

حاجی طاؤس خان  کی رسم قل آج ہوگی 

  

حاجی طاوس خان (ریٹائرڈ سب انسپکٹر)کی رسم قل آج بروز اتوار انکے آبائی گاؤں بڈھنی روڈ محلہ شیرین آباد نجوئی نزد لکی سٹار مل ادا کی جائے گی۔مرحوم حاجی اولس خان، حاجی جاوید، پرویز خان کے بھائی، جبکہ نعیم اعوان، سہیل اعوان، طفیل اعوان کے چچا زاد بھائی تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -