حاجی سمند خان کی رسم قل آج ادا کی جائیگی
پشاور(پ ر)حاجی سمند خان انتقال کرگئے،مرحوم کی رسم قل آج بروز اتوار بابوگڑھی قدیم ورسک روڈ میں ادا کی جائیگی مرحوم امان خان کے بھائی،عیسی خان،اسرار خان (سیکرٹریٹ)،فقیر حسین (سی ایم سیکرٹریٹ) اقبال حسین اور محبوب خان کے والد تھے۔