الخدمت فاؤنڈیشن کا  جنرل کونسل اجلاس کل  ہوگا

الخدمت فاؤنڈیشن کا  جنرل کونسل اجلاس کل  ہوگا

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن سندھ ریجن کا جنرل کونسل اجلاس کل 11اکتوبر کو مقامی ہال میں ہوگا، جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،الخدمت پاکستان کے سینئر نائب صدر احسان اللہ وقاص،ڈاکٹر سید تبسم جعفری، سید محمد یونس اور اندروں سندھ کے اضلاع کے صدور اظہار خیال کریں گے۔اجلاس میں گزشتہ منصوبوں کا جائزہ آئندہ سال کی منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی، لاک ڈاؤن، بارش و سیلاب کے دوران الخدمت کی کارکردگی کا جائزہ لیاجائے گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -