پنجاب اسمبلی کے ڈی جی پارلیمانی امورعنایت لک کو معطل کر دیا گیا

   پنجاب اسمبلی کے ڈی جی پارلیمانی امورعنایت لک کو معطل کر دیا گیا

  

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی کے ڈی جی پارلیمانی امورعنایت لک کو معطل کردیا گیا۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔عنایت لک کوجمعہ کے روزکام کرنے سے روک دیا گیا تھا۔ عنایت لک سے سات روز میں جواب طلبی کی گئی ہے۔

 عنایت لک

مزید :

صفحہ آخر -